Question Category: Suggestions -

اسلام علیکم۔ جناب عالی مجھے برائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ اپنے ماں باپ کے فوت ہونے کے بعد وہ کونسے کام ہم کر سکتے ہیں جن کا انکو براہ راست فائدہ پہنچتا ہو۔ مثلا قبر پر جا کر تلاوت قراں پاک پڑھنا۔۔نیز یہ بھِ بتادیں کہ روزانہ قبر پر حاضری دینی چاہیے ثواب کی غرض سے۔?

English: Urdu: Other: