Question Category: Suggestions -

ستر کے بارے میں بھی کچھ شیئر کریں۔ گرمیوں میں مرد حضرات گھرمیں قمیض اتاردیتے ہیں لیکن ستر کا خیال نہیں کرتے اور ان کا ستر ننگا ہو جاتا ہے۔ جس سے وہ مرد خود بھی گناہ گا ر ہوتا ہے اور باقی گھر والوں کو بھی گناہگار کرتاہے۔ شکریہ?

English: Urdu: Other: