Question Category: Suggestions -

کیا قبر میں عذاب ہوگا ایسا کچھ لکھا ہوا ہے قرآن پاک میں. میرا یقین ہے کے ایسا کچھ نہیں کیونکہ قرآن میں انسان کی 2 زندگیوں اور 1 موت کا زکر ہے جس کا مطلب ایک دیناوی زندگی پھر موت پھر قیامت کے دن ابدی زندگی تو پھر قبر کا عذاب کہاں سے آگیا?

English: Urdu: Other: