Monthly Archives: July 2014
- Are there any doubts in Quran?کیا قرآن میں کسی شک کی گنجائش ہے؟
- What Allah says about those people who dispute in Allah’s Ayat without having any proof?اللہ ان لوگوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جو اللہ کی آیات میں بغیر کسی ثبوت کے جھگڑتے ہیں؟
- Shall we read Quran as a book for certain time in the past or look for lessons for us?کیا ہم قرآن کو پرانے زمانے کے واقعات سمجھ کر پڑھیں یا اس کو اپنی ذات سے جوڑ کر اس میں اپنے لئیے نصیحت تلاش کریں؟
- Will there be people who won’t come to Quran but will refer to the practice of their fathers?کیا ایسے لوگ بھی ہیں جو قرآن پر نہیں آئینگے اور اپنے باپ دادا کے طریقوں کی ہی بات کریں گے؟
- Can Quran itself provide us explanations of Ayat through other Ayat or we need to consult people?کیا قرآن اپنی آیات کی وضاحت آیات کے ذریعے کرتا ہے یا ہمیں لوگوں سے سمجھنا پڑتا ہے؟
- Is Quran revealed so that we can ponder on its Ayat and for getting admonition?کیا قرآن اس مقصد کے لئیے نازل ہوا کہ ہم اس کی آیات میں غور و فکر کریں اور نصیحت حاصل کریں؟
- Will people who have no knowledge of Quran try to prevent us from following straight path?کیا وہ لوگ جن کو قرآن کا کوئی علم نہیں ھم کو سیدھے رستہ پر چلنے سے روکیں گے؟
- Will prophet complain to Allah against us if we do not take guidance from the Quran?کیارسول ہماری اللہ سے شکایت کرینگے اگر ہم نے قرآن سے ھدایت نہیں لی؟
- What should be our behavior when we are advised/guided through Quran?ہمارا کیا رویہ ہونا چاہئیے جب ہمیں قرآن کی آیات کے ذریعے ھدایت یا نصیحت کی جائے؟
- Is every needed thing explained in Quran?کیا ھر ضروری چیز قرآن میں بیان کی گئ ھے؟
- Are there any contradictions or discrepancies in the Ayats of Quran?کیا قرآن کی آیات میں کوئی تضاد یا اختلاف ہے؟
- Are there any contradictions in the Ayat of Quran?کیا قرآن کی آیات میں کچھ تضاد ھے؟
- Does Allah not guide those people who do not believe in his Ayat?کیا اللہ ان لوگوں کی ھدایت ہہیں کرتا جو اس کی آیات پر یقین نہیں رکھتے؟
- What are the characteristic of the people who get good news or guidance from Allah?ان لوگوں کی کیا خصوصیت ہوتی ہے جن کواللہ سے قرآن کے ذریعے سے خوش خبری یا ھدایت ملتی ہے؟
- Is Quran difficult for those who wants guidance or admonition from Quran?کیا قرآن ان لوگوں کے لئیے مشکل ہے جو قرآن سے نصیحت اور ھدایت لینا چاہتے ہیں؟
- Is Quran Farz or compulsory or ordained upon us to take guidance from and preach? کیا ھم پر فرض ہے کے قرآن سے ھدایت لیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں؟
- Should we just read the Quran or Ponder in it to take admonition or guidance?کیا ہم صرف قرآن پڑھیں یا قرآن میں غور کریں نصیحت اور ھدایت حاصل کرنے کے لئیے؟
- Why people who do not take guidance from Allah’s Admonition given in Quran thinks that they are on the right path?وہ لوگ جو اللہ کی نصیحت جو قرآن میں دی گئی ہے اس سے ھدایت نہیں لیتے خود کو سیدھے راستے پر کیوں سمجھتے ہیں؟
- If Quran guides to the right path then who stops us from following it?اگر قرآن سیدھے راستے کی طرف رھنمائی کرتا ہے تو کون ہمیں اس قرآن سے ھدایت لینے سے روکتا ہے؟
- Who guides us to the right path?ہمیں سیدھے راستے کی ھدایت کون کرے گا؟
- Is there any issue of being Arab or non Arab in seeking guidance from Quran?کیا قرآن سے ھدایت لینے کے لئیے عربی یا غیر عربی ہونے کا کوئی مسلئہ ہے؟
- Where we can find what is right and what is wrong for us as per religion? ہمیں یہ کہاں سے پتہ چلے گا کے ہمارے دین کے مطابق کیا چیز صحیح اور کیا چیز غلط ہے؟
- Is it Haram to talk about Allah or associate any statements to Allah without having any knowledge through Ayat?کیا یہ حرام ہے کے ہم بغیر کسی آیت کی دلیل کے اللہ کے متعلق کوئی بات کریں یا اللہ سے کوئی بات منسلک کریں؟
- For what purpose we should use Quran? ہمیں قرآن کو کس مقصد کے لئیے استعمال کرنا چاہئیے؟
- Will sinners be sent to heaven after being punished in hell for sometime?کیا گناہگاروں کو کچھ عرصہ جہنم میں سزا دینے کے بعد جنت میں داخل کر دیا جائے گا؟
- Can anybody be your referee or give intercession on the day of judgement?کیا قیامت کے دن ہمارا کوئی سفارشی یا حمایتی ہو سکتا ہے؟
- Can our children or relative help us on the day of judgement?کیا ہمارے رشتہ دار یا ہماری اولاد قیامت کے دن ہمارے کوئی مدد کرسکیںگے؟
- Can the relatives share the burden of our sins?کیا رشتہ دار ہمارے گناہوں کا بوجھ بانٹ سکتے ہیں؟
- Will Allah forgive those who deny Allah?
- Shall we pray on the graves of those who died while denying Allah and His Prophet (i.e. died while not following the instructions of Allah)?کیا ہم ان لوگوں کی قبروں پر دعا کرسکتے ہیں جو اس حال میں مر گئے کے وہ اللہ اور اس کے رسول کا انکار کر رہے تھے یعنی ان کے احکامات پر عمل نہیں کر رہے تھے؟
- Will Allah forgive those who deny Allah and His Prophet (by not following the instructions of Allah)?کیا اللہ ان لوگوں کو معاف کریں گے جنھوں نے اللہ اور اس کے رسول کا انکار کیا ان کے احکام جو قرآن میں دیئے گئے ہیں نہ مان کر؟