Question Category: About AlQuran - قرآن کے بارے میں

What source / book should we use to advise people on religion?ہمیں کس کتاب کے ذریعے سے لوگوں کو دین کے متعلق ہدایت دینی چاہئیے؟

English: Urdu: Other:
Surah Qaf: 50 Ayah: 45

Arabic

نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَقُولُونَ ۖ وَمَا أَنْتَ عَلَيْهِمْ بِجَبَّارٍ ۖ فَذَكِّرْ بِالْقُرْآنِ مَنْ يَخَافُ وَعِيدِ

Urdu

یہ لوگ جو کچھ کہتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے اور تم ان پر زبردستی کرنے والے نہیں ہو۔ پس جو ہمارے (عذاب کی) وعید سے ڈرے اس کو قرآن سے نصیحت کرتے رہو

English

We know best what they say; and thou art not one to overawe them by force. So admonish with the Qur´an such as fear My Warning!