Question Category: Forgiveness - مغفرت کے بارے میں

Shall we pray on the graves of those who died while denying Allah and His Prophet (i.e. died while not following the instructions of Allah)?کیا ہم ان لوگوں کی قبروں پر دعا کرسکتے ہیں جو اس حال میں مر گئے کے وہ اللہ اور اس کے رسول کا انکار کر رہے تھے یعنی ان کے احکامات پر عمل نہیں کر رہے تھے؟

English: Urdu: Other:
Surah At-Tauba: 9 Ayah: 84

Arabic

وَلَا تُصَلِّ عَلَىٰ أَحَدٍ مِنْهُمْ مَاتَ أَبَدًا وَلَا تَقُمْ عَلَىٰ قَبْرِهِ ۖ إِنَّهُمْ كَفَرُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَمَاتُوا وَهُمْ فَاسِقُونَ

Urdu

اور (اے پیغمبر) ان میں سے کوئی مر جائے تو کبھی اس (کے جنازے) پر نماز نہ پڑھنا اور نہ اس کی قبر پر (جا کر) کھڑے ہونا۔ یہ خدا اور اس کے رسول کے ساتھ کفر کرتے رہے اور مرے بھی نافرمان (ہی مرے)

English

Nor do thou ever pray for any of them that dies, nor stand at his grave; for they rejected Allah and His Messenger, and died in a state of perverse rebellion.