Question Category: About the Sins - گناہ کے بارے میں

Is eating meat of dead animals, blood, pork/swine meat and food offered in the name of anyone other than Allah allowed in Islam?کیا کسی مردہ جانور کا گوشت، کسی کا خون، سور کا گوشت اور وہ کھانا جو اللہ کے نام کے علاوہ کسی اور کے نام کا ہو (جیسے نذر و نیاز میں ہوتا ہے) کھانا جائز ہے اسلام میں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Baqara: 2 Ayah: 173

Arabic

إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ اللَّهِ ۖ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلَا عَادٍ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ

Urdu

اس نے تم پر مرا ہوا جانور اور لہو اور سور کا گوشت اور جس چیز پر خدا کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے حرام کردیا ہے ہاں جو ناچار ہوجائے (بشرطیکہ ) خدا کی نافرمانی نہ کرے اور حد (ضرورت) سے باہر نہ نکل جائے اس پر کچھ گناہ نہیں۔ بےشک خدا بخشنے والا (اور) رحم کرنے والا ہے

English

He hath only forbidden you dead meat, and blood, and the flesh of swine, and that on which any other name hath been invoked besides that of Allah. But if one is forced by necessity, without wilful disobedience, nor transgressing due limits,- then is he guiltless. For Allah is Oft-forgiving Most Merciful.