Question Category: About the Sins - گناہ کے بارے میں

Is transferring blame of your sins on others a bigger sin?کیا اپنے گناہوں کا الزام دوسروں پر لگا دینا زیادہ بڑا گناہ ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah An-Nisaa: 4 Ayah: 111

Arabic

وَمَنْ يَكْسِبْ إِثْمًا فَإِنَّمَا يَكْسِبُهُ عَلَىٰ نَفْسِهِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا

Urdu

اور جو کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کا وبال اسی پر ہے اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے

English

And if any one earns sin. he earns it against His own soul: for Allah is full of knowledge and wisdom.
Surah An-Nisaa: 4 Ayah: 112

Arabic

وَمَنْ يَكْسِبْ خَطِيئَةً أَوْ إِثْمًا ثُمَّ يَرْمِ بِهِ بَرِيئًا فَقَدِ احْتَمَلَ بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُبِينًا

Urdu

اور جو شخص کوئی قصور یا گناہ تو خود کرے لیکن اس سے کسی بےگناہ کو مہتم کردے تو اس نے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا

English

But if any one earns a fault or a sin and throws it on to one that is innocent, He carries (on himself) (Both) a falsehood and a flagrant sin.