Question Category: Salat / Prayer - الصلوٰۃ کے بارے میں

In most of the Ayat of Quran Allah has talked about establishment of Salat and at very few places about its physical offering. Is there any Ayat where we can see that together?قرآن میں اللہ نے زیادہ تر صلواۃ کو قائم کرنے کا حکم دیا ہے یعنی اس پر عمل کرنے کا اور چند جگہوں پر اس کو ظاہری ادا کرنے کا۔ کیا کوئی ایسی آیت بھی ہے جس میں دونوں ذکر ایک ساتھ ہوں؟

English: Urdu: Other:
Surah An-Nisaa: 4 Ayah: 103

Arabic

فَإِذَا قَضَيْتُمُ الصَّلَاةَ فَاذْكُرُوا اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَىٰ جُنُوبِكُمْ ۚ فَإِذَا اطْمَأْنَنْتُمْ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ ۚ إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَوْقُوتًا

Urdu

پھر جب تم نماز تمام کرچکو تو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے (ہر حالت میں) خدا کو یاد کرو پھر جب خوف جاتا رہے تو (اس طرح سے) نماز پڑھو (جس طرح امن کی حالت میں پڑھتے ہو) بےشک نماز کا مومنوں پر اوقات (مقررہ) میں ادا کرنا فرض ہے

English

When ye pass (Congregational) prayers, celebrate Allah´s praises, standing, sitting down, or lying down on your sides; but when ye are free from danger, set up Regular Prayers: For such prayers are enjoined on believers at stated times.