Surah Al-A'raf: 7 Ayah: 200
Arabic
وَإِمَّا يَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ ۚ إِنَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌUrdu
اور اگر شیطان کی طرف سے تمہارے دل میں کسی طرح کا وسوسہ پیدا ہو تو خدا سے پناہ مانگو۔ بےشک وہ سننے والا (اور) سب کچھ جاننے والا ہےEnglish
If a suggestion from Satan assail thy (mind), seek refuge with Allah; for He heareth and knoweth (all things). Surah Al-A'raf: 7 Ayah: 201
Arabic
إِنَّ الَّذِينَ اتَّقَوْا إِذَا مَسَّهُمْ طَائِفٌ مِنَ الشَّيْطَانِ تَذَكَّرُوا فَإِذَا هُمْ مُبْصِرُونَUrdu
جو لوگ پرہیزگار ہیں جب ان کو شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ پیدا ہوتا ہے تو چونک پڑتے ہیں اور (دل کی آنکھیں کھول کر) دیکھنے لگتے ہیںEnglish
Those who fear Allah, when a thought of evil from Satan assaults them, bring Allah to remembrance, when lo! they see (aright)! Surah An-Nahl: 16 Ayah: 98
Arabic
فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِUrdu
اور جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے پناہ مانگ لیا کروEnglish
When thou dost read the Qur´an, seek Allah´s protection from Satan the rejected one. Surah An-Nahl: 16 Ayah: 99
Arabic
إِنَّهُ لَيْسَ لَهُ سُلْطَانٌ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَUrdu
کہ جو مومن ہیں اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں اُن پر اس کا کچھ زور نہیں چلتاEnglish
No authority has he over those who believe and put their trust in their Lord. Surah An-Nahl: 16 Ayah: 100
Arabic
إِنَّمَا سُلْطَانُهُ عَلَى الَّذِينَ يَتَوَلَّوْنَهُ وَالَّذِينَ هُمْ بِهِ مُشْرِكُونَUrdu
اس کا زور ان ہی لوگوں پر چلتا ہے جو اس کو رفیق بناتے ہیں اور اس کے (وسوسے کے) سبب (خدا کے ساتھ) شریک مقرر کرتے ہیںEnglish
His authority is over those only, who take him as patron and who join partners with Allah. Surah Al-Hajj: 22 Ayah: 52