Question Category: About Al Soum - الصوم کے بارے میں

Is Al Soum (to hold communication) of Quran for the people of all times and has the purpose of bringing consciousness among people? کیا قرآن کا الصوم یعنی خود کو روکے رکھنا خاموش رہنا اللہ نے ہر دور کے لوگوں کے لئیے رکھا ہے اور الصوم یعنی رک جانے، ٹھر جانے یا خاموش ہوجانے کا مقصد کیا لوگوں کو محتاط کرانا ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Baqara: 2 Ayah: 183

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ

Urdu

مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں۔ جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بنو

English

O ye who believe! Fasting is prescribed to you as it was prescribed to those before you, that ye may (learn) self-restraint,-