Question Category: Nabi and Rasool - نبی اور رسول

Was Muhammad (Peace Be Upon Him) a Rasool (messenger) and the Seal of Nabi (Prophethood)? کیا محمد (ان پر اللہ کی سلامتی ہو) اللہ کے رسول اور نبوت پر مہر تھے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Ahzab: 33 Ayah: 40

Arabic

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا

Urdu

محمدﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں بلکہ خدا کے پیغمبر اور نبیوں (کی نبوت) کی مہر (یعنی اس کو ختم کردینے والے) ہیں اور خدا ہر چیز سے واقف ہے

English

Muhammad is not the father of any of your men, but (he is) the Messenger of Allah, and the seal of the Prophets: and Allah has full knowledge of all things.