Question Category: About Muttaqi - متقی کے بارے میں

How does Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) reacts when they receive a whisper from the Shaitan? متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) کا رویہ کیا ہوتا ہے جب انہیں شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ آتا ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-A'raf: 7 Ayah: 199

Arabic

خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ

Urdu

(اے محمدﷺ) عفو اختیار کرو اور نیک کام کرنے کا حکم دو اور جاہلوں سے کنارہ کرلو

English

Hold to forgiveness; command what is right; But turn away from the ignorant.
Surah Al-A'raf: 7 Ayah: 200

Arabic

وَإِمَّا يَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ ۚ إِنَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

Urdu

اور اگر شیطان کی طرف سے تمہارے دل میں کسی طرح کا وسوسہ پیدا ہو تو خدا سے پناہ مانگو۔ بےشک وہ سننے والا (اور) سب کچھ جاننے والا ہے

English

If a suggestion from Satan assail thy (mind), seek refuge with Allah; for He heareth and knoweth (all things).
Surah Al-A'raf: 7 Ayah: 201

Arabic

إِنَّ الَّذِينَ اتَّقَوْا إِذَا مَسَّهُمْ طَائِفٌ مِنَ الشَّيْطَانِ تَذَكَّرُوا فَإِذَا هُمْ مُبْصِرُونَ

Urdu

جو لوگ پرہیزگار ہیں جب ان کو شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ پیدا ہوتا ہے تو چونک پڑتے ہیں اور (دل کی آنکھیں کھول کر) دیکھنے لگتے ہیں

English

Those who fear Allah, when a thought of evil from Satan assaults them, bring Allah to remembrance, when lo! they see (aright)!