Question Category: About Muttaqi - متقی کے بارے میں

Does Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) are the Wali by Allah and Allah is their Wali? کیا متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) اللہ کی طرف سے ولی ہوتا ہے اور اللہ اس کے ولی ہوتے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Yunus: 10 Ayah: 62

Arabic

أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ

Urdu

سن رکھو کہ جو خدا کے دوست ہیں ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے

English

Behold! verily on the friends of Allah there is no fear, nor shall they grieve;
Surah Yunus: 10 Ayah: 63

Arabic

الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ

Urdu

(یعنی) جو لوگ ایمان لائے اور پرہیزگار رہے

English

Those who believe and (constantly) guard against evil;-
Surah Yunus: 10 Ayah: 64

Arabic

لَهُمُ الْبُشْرَىٰ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ ۚ لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ

Urdu

ان کے لیے دنیا کی زندگی میں بھی بشارت ہے اور آخرت میں بھی۔ خدا کی باتیں بدلتی نہیں۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے

English

For them are glad tidings, in the life of the present and in the Hereafter; no change can there be in the words of Allah. This is indeed the supreme felicity.
Surah Al-Jathiya: 45 Ayah: 18

Arabic

ثُمَّ جَعَلْنَاكَ عَلَىٰ شَرِيعَةٍ مِنَ الْأَمْرِ فَاتَّبِعْهَا وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ

Urdu

پھر ہم نے تم کو دین کے کھلے رستے پر (قائم) کر دیا تو اسی (رستے) پر چلے چلو اور نادانوں کی خواہشوں کے پیچھے نہ چلنا

English

Then We put thee on the (right) Way of Religion: so follow thou that (Way), and follow not the desires of those who know not.
Surah Al-Jathiya: 45 Ayah: 19

Arabic

إِنَّهُمْ لَنْ يُغْنُوا عَنْكَ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا ۚ وَإِنَّ الظَّالِمِينَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۖ وَاللَّهُ وَلِيُّ الْمُتَّقِينَ

Urdu

یہ خدا کے سامنے تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے۔ اور ظالم لوگ ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں۔ اور خدا پرہیزگاروں کا دوست ہے

English

They will be of no use to thee in the sight of Allah: it is only Wrong-doers (that stand as) protectors, one to another: but Allah is the Protector of the Righteous.