Question Category: About Muttaqi - متقی کے بارے میں

Does Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) show patience? کیا متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والےیا پرھیزگار لوگ ) صبر کا اظہار کرتے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Hud: 11 Ayah: 49

Arabic

تِلْكَ مِنْ أَنْبَاءِ الْغَيْبِ نُوحِيهَا إِلَيْكَ ۖ مَا كُنْتَ تَعْلَمُهَا أَنْتَ وَلَا قَوْمُكَ مِنْ قَبْلِ هَٰذَا ۖ فَاصْبِرْ ۖ إِنَّ الْعَاقِبَةَ لِلْمُتَّقِينَ

Urdu

یہ (حالات) منجملہ غیب کی خبروں کے ہیں جو ہم تمہاری طرف بھیجتے ہیں۔ اور اس سے پہلے نہ تم ہی ان کو جانتے تھے اور نہ تمہاری قوم (ہی ان سے واقف تھی) تو صبر کرو کہ انجام پرہیزگاروں ہی کا (بھلا) ہے

English

Such are some of the stories of the unseen, which We have revealed unto thee: before this, neither thou nor thy people knew them. So persevere patiently: for the End is for those who are righteous.