Question Category: Shameful Acts - فحاشی یا بےحیائی

Will people try to justify their Shameful Acts by saying it as part of their tradition or family / forefathers’ practice?کیا لوگ اپنی خاندانی روایات یا بزرگوں کے طور طریقوں کو بنیاد بنا کر اپنے فحاشی اور بے حیائی والے کاموں کو درست قرار دینگے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-A'raf: 7 Ayah: 28

Arabic

وَإِذَا فَعَلُوا فَاحِشَةً قَالُوا وَجَدْنَا عَلَيْهَا آبَاءَنَا وَاللَّهُ أَمَرَنَا بِهَا ۗ قُلْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَأْمُرُ بِالْفَحْشَاءِ ۖ أَتَقُولُونَ عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ

Urdu

اور جب کوئی بے حیائی کا کام کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے بزرگوں کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے اور خدا نے بھی ہم کو یہی حکم دیا ہے۔ کہہ دو خدا بےحیائی کے کام کرنے کا ہرگز حکم نہیں دیتا۔ بھلا تم خدا کی نسبت ایسی بات کیوں کہتے ہو جس کا تمہیں علم نہیں

English

When they do aught that is shameful, they say: "We found our fathers doing so"; and "Allah commanded us thus": Say: "Nay, Allah never commands what is shameful: do ye say of Allah what ye know not?"