Question Category: About Imam - امام کے بارے میں

Will people be called on the day of judgement with their Imam and it is better for us to only make Prophets as Imam by following their footprints of practicing the instructions of Allah given through His book?کیا سب لوگوں کو قیامت کے دن ان کے اماموں کے ساتھ بلایا جائے گا اور ہمارے لئیے بہتر ہے کہ ہم انبیاء کو اپنا امام بنائیں ان کے نقش قدم پر چل کے یعنی اللہ کے احکامات جو اللہ کی کتاب میں دئیے گئے ہیں ان پر عمل کرکے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Israa: 17 Ayah: 71

Arabic

يَوْمَ نَدْعُو كُلَّ أُنَاسٍ بِإِمَامِهِمْ ۖ فَمَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ فَأُولَٰئِكَ يَقْرَءُونَ كِتَابَهُمْ وَلَا يُظْلَمُونَ فَتِيلًا

Urdu

جس دن ہم سب لوگوں کو ان کے پیشواؤں کے ساتھ بلائیں گے۔ تو جن (کے اعمال) کی کتاب ان کے داہنے ہاتھ میں دی جائے گی وہ اپنی کتاب کو (خوش ہو ہو کر) پڑھیں گے اور ان پر دھاگے برابر بھی ظلم نہ ہوگا

English

One day We shall call together all human beings with their (respective) Imams: those who are given their record in their right hand will read it (with pleasure), and they will not be dealt with unjustly in the least.
Surah Al-Israa: 17 Ayah: 72

Arabic

وَمَنْ كَانَ فِي هَٰذِهِ أَعْمَىٰ فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْمَىٰ وَأَضَلُّ سَبِيلًا

Urdu

اور جو شخص اس (دنیا) میں اندھا ہو وہ آخرت میں بھی اندھا ہوگا۔ اور (نجات کے) رستے سے بہت دور

English

But those who were blind in this world, will be blind in the hereafter, and most astray from the Path.