Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 12th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to follow any group but Ayat of Allah to stay Muslim?کیا بارھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ کسی بھی گروہ کی اطاعت نہ کریں اور صرف اللہ کی آیات پر عمل کریں تاکہ وہ مسلمان رہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-i'Imran: 3 Ayah: 100

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تُطِيعُوا فَرِيقًا مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ يَرُدُّوكُمْ بَعْدَ إِيمَانِكُمْ كَافِرِينَ

Urdu

مومنو! اگر تم اہلِ کتاب کے کسی فریق کا کہا مان لو گے تو وہ تمھیں ایمان لانے کے بعد کافر بنا دیں گے

English

O ye who believe! If ye listen to a faction among the People of the Book, they would (indeed) render you apostates after ye have believed!
Surah Al-i'Imran: 3 Ayah: 101

Arabic

وَكَيْفَ تَكْفُرُونَ وَأَنْتُمْ تُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ آيَاتُ اللَّهِ وَفِيكُمْ رَسُولُهُ ۗ وَمَنْ يَعْتَصِمْ بِاللَّهِ فَقَدْ هُدِيَ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ

Urdu

اور تم کیونکر کفر کرو گے جبکہ تم کو خدا کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی ہیں اور تم میں اس کے پیغمبر موجود ہیں اور جس نے خدا (کی ہدایت کی رسی) کو مضبوط پکڑ لیا وہ سیدھے رستے لگ گیا

English

And how would ye deny Faith while unto you are rehearsed the Signs of Allah, and among you Lives the Messenger? Whoever holds firmly to Allah will be shown a way that is straight.