Question Category: About Momin - مومن کے بارے میں

Is it a blessing of Allah on Momins that there is a prophet within them which recites Ayat of Allah on them to purify them?کیا مومنوں پر اللہ کا احسان ہے کہ اللہ نے ان کی ذات کے اندرایک رسول رکھا ہے جو ان کے اوپر اللہ کی آیات تلاوت کرکے ان کو پاک کرتا ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-i'Imran: 3 Ayah: 164

Arabic

لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْ أَنْفُسِهِمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ

Urdu

خدا نے مومنوں پر بڑا احسان کیا ہے کہ ان میں انہیں میں سے ایک پیغمبر بھیجے۔ جو ان کو خدا کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتے اور ان کو پاک کرتے اور (خدا کی) کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں اور پہلے تو یہ لوگ صریح گمراہی میں تھے

English

Allah did confer a great favour on the believers when He sent among them a messenger from among themselves, rehearsing unto them the Signs of Allah, sanctifying them, and instructing them in Scripture and Wisdom, while, before that, they had been in manifest error.