Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 48th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to remain conscious about Allah so that Allah can give them the furqan (ability to differentiate between right and wrong) and will remove from them their ill deeds?کیا اڑتالیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے معاملہ میں محتاط رہیں تاکہ اللہ ان کو فرقان (غلط اور صحیح میں فرق کرنے کی صلاحیت) عطا کریں اور ان کی برائیاں ان سے دور کریں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Anfal: 8 Ayah: 29

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تَتَّقُوا اللَّهَ يَجْعَلْ لَكُمْ فُرْقَانًا وَيُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۗ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ

Urdu

مومنو! اگر تم خدا سے ڈرو گے تو وہ تمہارے لیے امر فارق پیدا کردے گا تو وہ تمہارے گناہ مٹادے گا اور تمہیں بخش دے گا۔ اور خدا بڑا فضل والا ہے

English

O ye who believe! if ye fear Allah, He will grant you a criterion (to judge between right and wrong), remove from you (all) evil (that may afflict) you, and forgive you: for Allah is the Lord of grace unbounded.