Question Category: About the Zalim - ظالم کے بارے میں

Do we become Zalim when we deny the instructions of Allah given through the Ayat of Allah? کیا ہم ظالم بن جاتے ہیں جب ہم ان احکامات کا انکار کرتے ہیں جو اللہ کی آیات کے ذریعے دی جاتی ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-An'am: 6 Ayah: 33

Arabic

قَدْ نَعْلَمُ إِنَّهُ لَيَحْزُنُكَ الَّذِي يَقُولُونَ ۖ فَإِنَّهُمْ لَا يُكَذِّبُونَكَ وَلَٰكِنَّ الظَّالِمِينَ بِآيَاتِ اللَّهِ يَجْحَدُونَ

Urdu

ہم کو معلوم ہے کہ ان (کافروں) کی باتیں تمہیں رنج پہنچاتی ہیں (مگر) یہ تمہاری تکذیب نہیں کرتے بلکہ ظالم خدا کی آیتوں سے انکار کرتے ہیں

English

We know indeed the grief which their words do cause thee: It is not thee they reject: it is the signs of Allah, which the wicked contemn.
Surah Al-A'raf: 7 Ayah: 177

Arabic

سَاءَ مَثَلًا الْقَوْمُ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا وَأَنْفُسَهُمْ كَانُوا يَظْلِمُونَ

Urdu

جن لوگوں نے ہماری آیتوں کی تکذیب کی ان کی مثال بری ہے اور انہوں نے نقصان (کیا تو) اپنا ہی کیا

English

Evil as an example are people who reject Our signs and wrong their own souls.