Question Category: About the Zalim - ظالم کے بارے میں

Is another attribute of Zalim is that they are not thankful to the blessings of Allah bestowed upon them? کیا ظالم کی ایک شناخت یہ بھی ہے کے وہ اپنے اوپر اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کی شکر گزاری نہیں کرتے؟

English: Urdu: Other:
Surah Ibrahim: 14 Ayah: 34

Arabic

وَآتَاكُمْ مِنْ كُلِّ مَا سَأَلْتُمُوهُ ۚ وَإِنْ تَعُدُّوا نِعْمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا ۗ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَظَلُومٌ كَفَّارٌ

Urdu

اور جو کچھ تم نے مانگا سب میں سے تم کو عنایت کیا۔ اور اگر خدا کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کرسکو۔ (مگر لوگ نعمتوں کا شکر نہیں کرتے) کچھ شک نہیں کہ انسان بڑا بےانصاف اور ناشکرا ہے

English

And He giveth you of all that ye ask for. But if ye count the favours of Allah, never will ye be able to number them. Verily, man is given up to injustice and ingratitude.