Question Category: About the Zalim - ظالم کے بارے میں

Could those people become Zalim who were chosen as the custodians of “The Book” of Allah? کیا وہ لوگ بھی ظالم ہوسکتے ہیں جنھیں اللہ نے اپنی کتاب کا وارث بننے کے لئیے چنا ہوتا ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Fatir: 35 Ayah: 32

Arabic

ثُمَّ أَوْرَثْنَا الْكِتَابَ الَّذِينَ اصْطَفَيْنَا مِنْ عِبَادِنَا ۖ فَمِنْهُمْ ظَالِمٌ لِنَفْسِهِ وَمِنْهُمْ مُقْتَصِدٌ وَمِنْهُمْ سَابِقٌ بِالْخَيْرَاتِ بِإِذْنِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِيرُ

Urdu

پھر ہم نے ان لوگوں کو کتاب کا وارث ٹھیرایا جن کو اپنے بندوں میں سے برگزیدہ کیا۔ تو کچھ تو ان میں سے اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں۔ اور کچھ میانہ رو ہیں۔ اور کچھ خدا کے حکم سے نیکیوں میں آگے نکل جانے والے ہیں۔ یہی بڑا فضل ہے

English

Then We have given the Book for inheritance to such of Our Servants as We have chosen: but there are among them some who wrong their own souls; some who follow a middle course; and some who are, by Allah´s leave, foremost in good deeds; that is the highest Grace.