Question Category: About the Zalim - ظالم کے بارے میں

Are Zalims protectors or guides of each other while Allah protects and guides the Muttaqi i.e the conscious people? کیا ظالم لوگ ایک دوسرے کے ولی یا مددگار ہوتے ہیں جب کے اللہ متقین یعنی اللہ سے محتاط رہنے والے لوگوں کا ولی یا مددگار ہوتا ہے ؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Jathiya: 45 Ayah: 18

Arabic

ثُمَّ جَعَلْنَاكَ عَلَىٰ شَرِيعَةٍ مِنَ الْأَمْرِ فَاتَّبِعْهَا وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ

Urdu

پھر ہم نے تم کو دین کے کھلے رستے پر (قائم) کر دیا تو اسی (رستے) پر چلے چلو اور نادانوں کی خواہشوں کے پیچھے نہ چلنا

English

Then We put thee on the (right) Way of Religion: so follow thou that (Way), and follow not the desires of those who know not.
Surah Al-Jathiya: 45 Ayah: 19

Arabic

إِنَّهُمْ لَنْ يُغْنُوا عَنْكَ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا ۚ وَإِنَّ الظَّالِمِينَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۖ وَاللَّهُ وَلِيُّ الْمُتَّقِينَ

Urdu

یہ خدا کے سامنے تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے۔ اور ظالم لوگ ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں۔ اور خدا پرہیزگاروں کا دوست ہے

English

They will be of no use to thee in the sight of Allah: it is only Wrong-doers (that stand as) protectors, one to another: but Allah is the Protector of the Righteous.