Question Category: About the Zalim - ظالم کے بارے میں

Are the Kafirs (deniers) becomes mushriq when they associates statements to Allah which are not mentioned by Allah through His Ayat and hence becomes Zalim and will be sent to hell? کیا کافر مشرک بن جاتے ہیں جب وہ ان باتوں کو اللہ سے جوڑتے ہیں جو اللہ نے اپنی آیات کے ذریعے بیان نہیں کی تو وہ ظالم بھی ہو جاتے ہیں اور جہنم میں ڈالے جائینگے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-i'Imran: 3 Ayah: 151

Arabic

سَنُلْقِي فِي قُلُوبِ الَّذِينَ كَفَرُوا الرُّعْبَ بِمَا أَشْرَكُوا بِاللَّهِ مَا لَمْ يُنَزِّلْ بِهِ سُلْطَانًا ۖ وَمَأْوَاهُمُ النَّارُ ۚ وَبِئْسَ مَثْوَى الظَّالِمِينَ

Urdu

ہم عنقریب کافروں کے دلوں میں تمہارا رعب بٹھا دیں گے کیونکہ یہ خدا کے ساتھ شرک کرتے ہیں جس کی اس نے کوئی بھی دلیل نازل نہیں کی اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے وہ ظالموں کا بہت بُرا ٹھکانا ہے

English

Soon shall We cast terror into the hearts of the Unbelievers, for that they joined companions with Allah, for which He had sent no authority: their abode will be the Fire: And evil is the home of the wrong-doers!