Question Category: About the Wahee - وحی کے بارے میں

Are we required to follow the “Wahee” and be patient in it? کیا ہمیں وحی کے اوپر عمل کرنا ہے اور اس عمل کرنے میں صبر کرنا ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Yunus: 10 Ayah: 109

Arabic

وَاتَّبِعْ مَا يُوحَىٰ إِلَيْكَ وَاصْبِرْ حَتَّىٰ يَحْكُمَ اللَّهُ ۚ وَهُوَ خَيْرُ الْحَاكِمِينَ

Urdu

اور (اے پیغمبر) تم کو جو حکم بھیجا جاتا ہے اس کی پیروی کئے جاؤ اور (تکلیفوں پر) صبر کرو یہاں تک کہ خدا فیصلہ کردے۔ اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے

English

Follow thou the inspiration sent unto thee, and be patient and constant, till Allah do decide: for He is the best to decide.