Question Category: About the Wahee - وحی کے بارے میں

Does kafir try to move us from the Wahee (revelation) so as to make us create statements towards Allah against the Wahee? کیا اللہ کے حکم کا انکار کرنے والے یعنی کافر یہ کوشش کرتے ہیں کے ہمیں ملی ہوئی وحی سے دور کردیں تاکہ ہم وحی کے برخلاف اللہ سے متعلق احکامات خود بنالیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Israa: 17 Ayah: 73

Arabic

وَإِنْ كَادُوا لَيَفْتِنُونَكَ عَنِ الَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ لِتَفْتَرِيَ عَلَيْنَا غَيْرَهُ ۖ وَإِذًا لَاتَّخَذُوكَ خَلِيلًا

Urdu

اور اے پیغمبر جو وحی ہم نے تمہاری طرف بھیجی ہے قریب تھا کہ یہ (کافر) لوگ تم کو اس سے بچلا دیں تاکہ تم اس کے سوا اور باتیں ہماری نسبت بنالو۔ اور اس وقت وہ تم کو دوست بنا لیتے

English

And their purpose was to tempt thee away from that which We had revealed unto thee, to substitute in our name something quite different; (in that case), behold! they would certainly have made thee (their) friend!