Question Category: Kafir or The Denier کافر یا انکار کرنے والا -

Are those people who hides or gives false witnesses also termed as Kafir because they deny the instructions of Allah given through His Ayat? کیا وہ لوگ جو سچی گواھی چھپاتے ہیں یا جھوٹی گواھی دیتے ہیں وہ اللہ کے نزدیک کافر ہیں کیونکہ وہ آیات کے ذریعہ دئیے گئے اللہ کے احکامات کا انکار کرتے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Maidah: 5 Ayah: 8

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ لِلَّهِ شُهَدَاءَ بِالْقِسْطِ ۖ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ عَلَىٰ أَلَّا تَعْدِلُوا ۚ اعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَىٰ ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ

Urdu

اے ایمان والوں! خدا کے لیے انصاف کی گواہی دینے کے لیے کھڑے ہو جایا کرو۔ اور لوگوں کی دشمنی تم کو اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ انصاف چھوڑ دو۔ انصاف کیا کرو کہ یہی پرہیزگاری کی بات ہے اور خدا سے ڈرتے رہو۔ کچھ شک نہیں کہ خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے

English

O ye who believe! stand out firmly for Allah, as witnesses to fair dealing, and let not the hatred of others to you make you swerve to wrong and depart from justice. Be just: that is next to piety: and fear Allah. For Allah is well-acquainted with all that ye do.
Surah Al-Maidah: 5 Ayah: 9

Arabic

وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ ۙ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ

Urdu

جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا نے وعدہ فرمایا ہے کہ ان کے لیے بخشش اور اجر عظیم ہے

English

To those who believe and do deeds of righteousness hath Allah promised forgiveness and a great reward.
Surah Al-Maidah: 5 Ayah: 10

Arabic

وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ

Urdu

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ جہنمی ہیں

English

Those who reject faith and deny our signs will be companions of Hell-fire.