Question Category: About Shirk - شرک کے بارے میں

Does Allah consider people in sects as Mushrik? کیا وہ لوگ جو فرقوں میں ہیں اللہ کے نزدیک مشرک ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Ar-Rum: 30 Ayah: 31

Arabic

مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ

Urdu

(مومنو) اُسی (خدا )کی طرف رجوع کئے رہو اور اس سے ڈرتے رہو اور نماز پڑھتے رہو اور مشرکوں میں نہ ہونا

English

Turn ye back in repentance to Him, and fear Him: establish regular prayers, and be not ye among those who join gods with Allah,-
Surah Ar-Rum: 30 Ayah: 32

Arabic

مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا ۖ كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ

Urdu

(اور نہ) اُن لوگوں میں (ہونا) جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور (خود) فرقے فرقے ہو گئے۔ سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو اُن کے پاس ہے

English

Those who split up their Religion, and become (mere) Sects,- each party rejoicing in that which is with itself!