Question Category: Right & Wrong Paths - ھدایت و گمراہی کے راستے

Is fourth path of misguided people is that they ask or pray through those people who are not in this world and do not respond to these people’s pray? کیا گمراہ لوگوں کا چوتھا راستہ یہ ہے کہ گمراہ لوگ ایسے لوگوں کے وسیلے یا ذریعے سے دعا یا ہدایت مانگتے ہیں جو دنیا میں نہیں ہیں اور جو ان کی دعا یا پکار کا جواب بھی نہیں دیتے ؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Ahqaf: 46 Ayah: 5

Arabic

وَمَنْ أَضَلُّ مِمَّنْ يَدْعُو مِنْ دُونِ اللَّهِ مَنْ لَا يَسْتَجِيبُ لَهُ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَهُمْ عَنْ دُعَائِهِمْ غَافِلُونَ

Urdu

اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہوسکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو

English

And who is more astray than one who invokes besides Allah, such as will not answer him to the Day of Judgment, and who (in fact) are unconscious of their call (to them)?