Question Category: About the Hajj - حج کے بارے میں

According to Allah Is the “Bait” in Makkah or “with Bakkah”?کیا اللہ کے مطابق اللہ کا بیت ” مکہ” میں ہے یا “بکہ کے ساتھ” ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-i'Imran: 3 Ayah: 96

Arabic

إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِلْعَالَمِينَ

Urdu

پہلا گھر جو لوگوں (کے عبادت کرنے) کے لیے مقرر کیا گیا تھا وہی ہے جو مکے میں ہے بابرکت اور جہاں کے لیے موجبِ ہدایت

English

The first House (of worship) appointed for men was that at Bakka: Full of blessing and of guidance for all kinds of beings: