Question Category: About the Zalim - ظالم کے بارے میں

Are those people who changes the instructions of Allah termed as “Zalim”? کیا وہ لوگ جو اللہ کے دیئے گۓ احکامات میں تبدیلی کرتے ہیں ظالم کہلاتے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Baqara: 2 Ayah: 59

Arabic

فَبَدَّلَ الَّذِينَ ظَلَمُوا قَوْلًا غَيْرَ الَّذِي قِيلَ لَهُمْ فَأَنْزَلْنَا عَلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا رِجْزًا مِنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ

Urdu

تو جو ظالم تھے، انہوں نے اس لفظ کو، جس کا ان کو حکم دیا تھا، بدل کر اس کی جگہ اور لفظ کہنا شروع کیا، پس ہم نے (ان) ظالموں پر آسمان سے عذاب نازل کیا، کیونکہ نافرمانیاں کئے جاتے تھے

English

But the transgressors changed the word from that which had been given them; so We sent on the transgressors a plague from heaven, for that they infringed (Our command) repeatedly.