Question Category: Zikar/Remembrance - اللہ کا ذکر یا یاد دہانی

Are we required to do Zikar of Allah by not repeating His name again and again but by following His admonition or explaining about Him i.e the way we do Zikar of our elders?کیا ہمیں اللہ کا ذکر اللہ کا بار بار نام لے کر نہیں کرنا ہے بلکہ اللہ کی دی ہوئی نصیحت پر عمل کرکے یا ان کو بیان کرکے کرنا ہے جیسے ہم اپنے بزرگوں کا ذکر کرتے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Baqara: 2 Ayah: 200

Arabic

فَإِذَا قَضَيْتُمْ مَنَاسِكَكُمْ فَاذْكُرُوا اللَّهَ كَذِكْرِكُمْ آبَاءَكُمْ أَوْ أَشَدَّ ذِكْرًا ۗ فَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا وَمَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ

Urdu

پھر جب حج کے تمام ارکان پورے کرچکو تو (منیٰ میں) خدا کو یاد کرو۔ جس طرح اپنے باپ دادا کو یاد کیا کرتے تھے بلکہ اس سے بھی زیادہ اور بعض لوگ ایسے ہیں جو (خدا سے) التجا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو (جو دنیا ہے) دنیا ہی میں عنایت کر ایسے لوگوں کا آخرت میں کچھ حصہ نہیں

English

So when ye have accomplished your holy rites, celebrate the praises of Allah, as ye used to celebrate the praises of your fathers,- yea, with far more Heart and soul. There are men who say: "Our Lord! Give us (Thy bounties) in this world!" but they will have no portion in the Hereafter.