Question Category: Salat / Prayer - الصلوٰۃ کے بارے میں

Out of 66+ Ayat on Salat Allah has not given importance to physical way of offering Salat but still if we need to know it then from where to get it?قرآن میں صلواۃ کی ستر سے زائد آیات میں اللہ نے اس کے ادا کرنے کے ظاہری طریقے کو اہمیت نہیں دی مگر اگر ہم کو معلوم کرنا ہو تو اللہ نے اس کو معلوم کرنے کی کونسی جگہ بتائی ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-i'Imran: 3 Ayah: 96

Arabic

إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِلْعَالَمِينَ

Urdu

پہلا گھر جو لوگوں (کے عبادت کرنے) کے لیے مقرر کیا گیا تھا وہی ہے جو مکے میں ہے بابرکت اور جہاں کے لیے موجبِ ہدایت

English

The first House (of worship) appointed for men was that at Bakka: Full of blessing and of guidance for all kinds of beings:
Surah Al-Baqara: 2 Ayah: 125

Arabic

وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ وَأَمْنًا وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى ۖ وَعَهِدْنَا إِلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ أَنْ طَهِّرَا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْعَاكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ

Urdu

اور جب ہم نے خانہٴ کعبہ کو لوگوں کے لیے جمع ہونے اور امن پانے کی جگہ مقرر کیا اور (حکم دیا کہ) جس مقام پر ابراہیم کھڑے ہوئے تھے، اس کو نماز کی جگہ بنا لو۔ اور ابراہیم اور اسمٰعیل کو کہا کہ طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں اور سجدہ کرنے والوں کے لیے میرے گھر کو پاک صاف رکھا کرو

English

Remember We made the House a place of assembly for men and a place of safety; and take ye the station of Abraham as a place of prayer; and We covenanted with Abraham and Isma´il, that they should sanctify My House for those who compass it round, or use it as a retreat, or bow, or prostrate themselves (therein in prayer).