Question Category: About Character - کردار کے بارے میں

Can a Muslim make people as their wali/peer/protector rather than Allah?کیا کوئی مسلمان اللہ کے بجائے انسانوں کو اپنا ولی یا پیر بنا سکتا ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Kahf: 18 Ayah: 102

Arabic

أَفَحَسِبَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنْ يَتَّخِذُوا عِبَادِي مِنْ دُونِي أَوْلِيَاءَ ۚ إِنَّا أَعْتَدْنَا جَهَنَّمَ لِلْكَافِرِينَ نُزُلًا

Urdu

کیا کافر یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ ہمارے بندوں کو ہمارے سوا (اپنا) اولیاء بنائیں گے (تو ہم خفا نہیں ہوں گے) ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے جہنم کی (مہمانی) تیار کر رکھی ہے

English

Do the Unbelievers think that they can take My servants as protectors besides Me? Verily We have prepared Hell for the Unbelievers for (their) entertainment.