Surah Al-Israa: 17 Ayah: 37
Arabic
وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا ۖ إِنَّكَ لَنْ تَخْرِقَ الْأَرْضَ وَلَنْ تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولًاUrdu
اور زمین پر اکڑ کر (اور تن کر) مت چل کہ تو زمین کو پھاڑ تو نہیں ڈالے گا اور نہ لمبا ہو کر پہاڑوں (کی چوٹی) تک پہنچ جائے گاEnglish
Nor walk on the earth with insolence: for thou canst not rend the earth asunder, nor reach the mountains in height. Surah Al-Israa: 17 Ayah: 38