Question Category: About the Wahee - وحی کے بارے میں

Can Allah take back His Wahee (revelation) after sending it? کیا اللہ وحی بھیجنے کے بعد اسے واپس لے بھی سکتے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Israa: 17 Ayah: 86

Arabic

وَلَئِنْ شِئْنَا لَنَذْهَبَنَّ بِالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ بِهِ عَلَيْنَا وَكِيلًا

Urdu

اور اگر ہم چاہیں تو جو (کتاب) ہم تمہاری طرف بھیجتے ہیں اسے (دلوں سے) محو کردیں۔ پھر تم اس کے لئے ہمارے مقابلے میں کسی کو مددگار نہ پاؤ

English

If it were Our Will, We could take away that which We have sent thee by inspiration:then wouldst thou find none to plead thy affair in that matter as against Us,-
Surah Al-Israa: 17 Ayah: 87

Arabic

إِلَّا رَحْمَةً مِنْ رَبِّكَ ۚ إِنَّ فَضْلَهُ كَانَ عَلَيْكَ كَبِيرًا

Urdu

مگر (اس کا قائم رہنا) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے۔ کچھ شک نہیں کہ تم پر اس کا بڑا فضل ہے

English

Except for Mercy from thy Lord: for his bounty is to thee (indeed) great.