Question Category: About Business - کاروبار کے متعلق

Can Muslims take profit while doing business or trade with mutual consent and should this profit be in reasonable limits?کیا مسلمان کاروبار کرتے ہوئے نفع لے سکتے ہیں اگر وہ آپس کی رضامندی سے ہو اور کیا وہ نفع کسی جائز حد میں ہونا ‏چاہئیے؟

English: Urdu: Other:
Surah An-Nisaa: 4 Ayah: 29

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ إِلَّا أَنْ تَكُونَ تِجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِنْكُمْ ۚ وَلَا تَقْتُلُوا أَنْفُسَكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا

Urdu

مومنو! ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھاؤ ہاں اگر آپس کی رضامندی سے تجارت کا لین دین ہو (اور اس سے مالی فائدہ حاصل ہو جائے تو وہ جائز ہے) اور اپنے آپ کو ہلاک نہ کرو کچھ شک نہیں کہ خدا تم پر مہربان ہے

English

O ye who believe! Eat not up your property among yourselves in vanities: But let there be amongst you Traffic and trade by mutual good-will: Nor kill (or destroy) yourselves: for verily Allah hath been to you Most Merciful!
Surah An-Nisaa: 4 Ayah: 30

Arabic

وَمَنْ يَفْعَلْ ذَٰلِكَ عُدْوَانًا وَظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِيهِ نَارًا ۚ وَكَانَ ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرًا

Urdu

اور جو تعدی اور ظلم سے ایسا کرے گا ہم اس کو عنقریب جہنم میں داخل کریں گے اور یہ خدا کو آسان ہے

English

If any do that in rancour and injustice,- soon shall We cast them into the Fire: And easy it is for Allah.