Question Category: About Children - اولاد کے بارے میں

Can our children help us on the day of judgement?کیا ہماری اولاد قیامت کے دن ہمارے کوئی مدد کرسکے گی؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Mumtahana: 60 Ayah: 3

Arabic

لَنْ تَنْفَعَكُمْ أَرْحَامُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ ۚ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَفْصِلُ بَيْنَكُمْ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ

Urdu

قیامت کے دن نہ تمہارے رشتے ناتے کام آئیں گے اور نہ اولاد۔ اس روز وہی تم میں فیصلہ کرے گا۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھتا ہے

English

Of no profit to you will be your relatives and your children on the Day of Judgment: He will judge between you: for Allah sees well all that ye do.