Highlights-urdu
-
یہ قرآن وہ رستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے?
-
حرام?
-
خدا کے بارے میں ایسی باتیں کہو جن کا تمہیں کچھ علم نہیں?
-
بےحیائی?
-
گناہ?
-
قرآن (اول اول) نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور (جس میں) ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں?
-
کیا (خوب کہ قرآن تو) عجمی اور (مخاطب) عربی۔ کہہ دو کہ جو ایمان لاتے ہیں ان کے لئے (یہ) ہدایت اور شفا ہے?
-
تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں?
-
نصیحت پکڑیں?
-
قرآن میں غور?
-
تم پر قرآن (کے احکام) کو فرض کیا ہے?
-
آیتوں کی تبلیغ سے بعد اس کے کہ وہ تم پر نازل ہوچکی ہیں روک نہ دیں?
-
قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے?
-
جو بات کو سنتے اور اچھی باتوں کی پیروی کرتے ہیں۔?
-
آیتوں پر ایمان نہیں لاتے ان کو خدا ہدایت نہیں دیتا?
-
جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اس کی اور رسول الله کی طرف رجوع کرو تو کہتے ہیں کہ جس طریق پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے وہی ہمیں کافی ہے?
-
جس میں تمہارا تذکرہ ہے۔ کیا تم نہیں سمجھتے?
-
اس میں کچھ شک نہیں?
-
جو کافر ہیں وہ کہتے ہیں کہ اس مثال سے خدا کی مراد ہی کیا ہے۔ اس سے (خدا) بہتوں کو گمراہ کرتا ہے اور بہتوں کو ہدایت بخشتا ہے اور گمراہ بھی کرتا تو نافرمانوں ہی کو?
-
کئی فرقے ہو گئے ان سے تم کو کچھ کام نہیں?
-
اور مشرکوں میں نہ ہونا?
-
اُن لوگوں میں (ہونا) جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور (خود) فرقے فرقے ہو گئے?
-
یا تمہیں فرقہ فرقہ کردے اور ایک کو دوسرے (سے لڑا کر آپس) کی لڑائی کا مزہ چکھادے?
-
اُسی نے پہلے (یعنی پہلی کتابوں میں) تمہارا نام مسلمان رکھا تھا اور اس کتاب میں بھی?
-
خدا تم کو اپنی آیتیں کھول کھول کر سناتا ہے تاکہ تم ہدایت پاؤ?
-
خدا کی (ہدایت کی رسی) کو مضبوط پکڑے رہنا اور متفرق نہ ہونا?
-
مرنا تو مسلمان ہی مرنا?
-
تمہاری جماعت (حقیقت میں) ایک ہی جماعت ہے?
-
آپس میں اپنے کام کو متفرق کرکے جدا جدا کردیا۔?
-
مشرکوں کی زیبا نہیں کہ خدا کی مسجدوں کو آباد کریں?
-
ہم ان پیغمروں میں سے کسی میں کچھ فرق نہیں کرتے?
-
وہ بلا اشتباہ کافر ہیں?
-
کہتے ہیں کہ ہم بعض کو مانتے ہیں اور بعض کو نہیں مانتے?
-
بےشک میں ہی اللہ ہوں?
-
نہ خواہش نفس سے منہ سے بات نکالتے ہیں?
-
تو ہم ان کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے?
-
پھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتے?
-
یہ تو) پروردگار عالم کا اُتارا (ہوا) ہے?
-
اگر یہ پیغمبر ہماری نسبت کوئی بات جھوٹ بنا لاتے?
-
خدا نے نہایت اچھی باتیں نازل فرمائی ہیں?
-
بیہودہ حکایتیں?
-
خدا اور اس کی آیتوں کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے؟?
-
تو یہ خدا اور اس کی آیتوں کے بعد کس حدیث پر ایمان لائیں گے؟?
-
خدا نے بہترین حدیث نازل فرمائی ہیں?
-
اور لوگوں میں بعض ایسا ہے جو جھوٹی حدیث خریدتا ہے تاکہ( لوگوں کو) بےسمجھے خدا کے رستے سے گمراہ کرے?
-
اور نہ کوئی چیز اس سے چھوٹی ہے یا بڑی مگر کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے?
-
۔ ہم نے کتاب (یعنی لوح محفوظ) میں کسی چیز (کے لکھنے) میں کوتاہی نہیں کی?
-
اس پر خدا کے سوا کسی اور کا نام لیا گیا ہو?
-
اور جس چیز پر خدا کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے?
-
اور جس چیز پر خدا کا نام نہ لیا جائے اسے مت کھاؤ کہ اس کا کھانا گناہ ہے?
-
مرا ہوا جانور یا بہتا لہو یا سور کا گوشت?
-
اور وہ (شکار) بھی حلال ہے جو تمہارے لیے ان شکاری جانوروں نے پکڑا ہو جن کو تم نے سدھا رکھا ہو اور جس (طریق) سے خدا نے تمہیں (شکار کرنا) سکھایا ہے (اس طریق سے) تم نے ان کو سکھایا ہو تو جو شکار وہ تمہارے لئے پکڑ رکھیں اس کو کھا لیا کرو?
-
وچھو تو کہ جو زینت (وآرائش) اور کھانے (پینے) کی پاکیزہ چیزیں خدا نے اپنے بندوں کے لیے پیدا کی ہیں ان کو حرام کس نے کیا?
-
اور سبب کیا ہے کہ جس چیز پر خدا کا نام لیا جائے تم اسے نہ کھاؤ حالانکہ جو چیزیں اس نے تمہارے لیے حرام ٹھیرا دی ہیں وہ ایک ایک کر کے بیان کر دی ہی?
-
وہی ہے جو مکے میں ہے بابرکت اور جہاں کے لیے موجبِ ہدایت?
-
جب یہ نماز کو کھڑے ہوتے ہیں تو سست اور کاہل ہو کر (صرف) لوگوں کے دکھانے کو اور خدا کی یاد ہی نہیں کرتے مگر بہت کم?
-
منافق لوگ دوزخ کے سب سے نیچے کے درجے میں ہوں گے?
-
منافقوں?
-
منافق لوگ دوزخ کے سب سے نیچے کے درجے میں ہوں گے?
-
تو اُن پر اندھے اور بہرے ہو کر نہیں گرتے?
-
جب ان کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی تھیں تو سجدے میں گر پڑتے اور روتے رہتے تھے?
-
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے?
-
تو جب تک (ان الفاظ کو) جو منہ سے کہو سمجھنے (نہ) لگو نماز کے پاس نہ جاؤ?
-
شعیب کیا تمہاری نماز تمہیں یہ سکھاتی ہے?
-
جب تک زندہ ہوں مجھ کو نماز اور زکوٰة کا ارشاد فرمایا ہے?
-
مریم نے اس لڑکے کی طرف اشارہ کی?
-
اور نماز پڑھتے?
-
لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہ?
-
بیٹا نماز کی پابندی رکھنا?
-
کیا تمہیں موسیٰ (کے حال) کی خبر ملی?
-
اور کتاب میں اسمٰعیل کا بھی ذکر کر?
-
اور اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰة کا حکم?
-
وہ ابھی عبادت گاہ میں کھڑے نماز ہی پڑھ رہے تھے کہ فرشتوں نے آواز دی کہ (زکریا) خدا تمہیں یحییٰ کی بشارت دیتا ہے?
-
موسیٰ اور اس کے بھائی کی طرف وحی بھیجی کہ اپنے لوگوں کے لیے مصر میں گھر بناؤ اور اپنے گھروں کو قبلہ (یعنی مسجدیں) ٹھہراؤ اور نماز پڑھو?
-
نماز?
-
لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا?
-
اور ہم اس کی رگ جان سے بھی اس سے زیادہ قریب ہیں?
-
الله (ہے) ایک ہے?
-
تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری (دعا) قبول کروں گا۔?
-
میں تو (تمہارے) پاس ہوں جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں?
-
اور زمین پر کوئی چلنے پھرنے والا نہیں مگر اس کا رزق خدا کے ذمے ہے?
-
قبول وہی کرتے ہیں جو سنتے بھی ہیں اور مردوں کو تو خدا (قیامت ہی کو) اٹھائے گ?
-
کہتے ہیں کہ یہ خدا کے پاس ہماری سفارش کرنے والے ہیں۔ کہہ دو کہ کیا تم خدا کو ایسی چیز بتاتے ہو جس کا وجود اسے نہ آسمانوں میں معلوم ہوتا ہے اور نہ زمین میں?
-
اور جو ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کی (دعا) قبول فرماتا ہے?
-
خدا سے خوف کرتے ہوئے اور امید رکھ کر دعائیں مانگتے رہنا?
-
عاجزی سے اور چپکے چپکے دعائیں مانگا کرو?
-
دل ہی دل میں عاجزی اور خوف سے اور پست آواز سے?
-
پروردگار نے فرشتوں سے کہا?
-
تو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا?
-
مگر شیطان اکڑ بیٹھا اور کافروں میں?
-
مگر شیطان اکڑ بیٹھا اور کافروں میں ہوگیا?
-
مگر شیطان اکڑ بیٹھا اور کافروں میں ہوگیا?
-
میں بھی تیرے سیدھے رستے پر ان (کو گمراہ کرنے) کے لیے بیٹھوں گا?
-
شراب اور جوا اور بت اور پاسے?
-
فضول خرچی?
-
سرگوشیاں?
-
برائی اور بےحیائی ہی کے کام کرنے کو کہتا ہے اور یہ بھی کہ خدا کی نسبت ایسی باتیں کہو جن کا تمہیں (کچھ بھی) علم نہیں?
-
تاکہ اُن کی طرف (مائل ہوکر) آرام حاصل کرو اور تم میں محبت اور مہربانی پیدا کر دی?
-
ان کو چار مہینے تک انتظار کرنا چاہیئے?
-
طلاق والی عورتیں تین حیض تک اپنی تئیں روکے رہیں?
-
طلاق (صرف) دوبار ہے (یعنی جب دو دفعہ طلاق دے دی جائے تو) پھر (عورتوں کو) یا تو بطریق شائستہ (نکاح میں) رہنے دینا یا بھلائی کے ساتھ چھوڑ دینا?
-
جب تم عورتوں کو طلاق دینے لگو تو عدت کے شروع میں طلاق دو اور عدت کا شمار رکھو۔ اور خدا سے جو تمہارا پروردگار ہے ڈرو۔ (نہ تو تم ہی) ان کو (ایام عدت میں) ان کے گھروں سے نکالو اور نہ وہ (خود ہی) نکلیں۔?
-
اور جب تم عورتوں کو (دو دفعہ) طلاق دے چکو اور ان کی عدت پوری ہوجائے تو انہیں یا تو حسن سلوک سے نکاح میں رہنے دو یا بطریق شائستہ رخصت کردو اور اس نیت سے ان کو نکاح میں نہ رہنے دینا چاہئے کہ انہیں تکلیف دو اور ان پر زیادتی کرو?
-
پھر جب وہ اپنی میعاد (یعنی انقضائے عدت) کے قریب پہنچ جائیں تو یا تو ان کو اچھی طرح (زوجیت میں) رہنے دو یا اچھی طرح سے علیحدہ کردو اور اپنے میں سے دو منصف مردوں کو گواہ کرلو?
-
اور تمہاری (مطلقہ) عورتیں جو حیض سے ناامید ہوچکی ہوں اگر تم کو (ان کی عدت کے بارے میں) شبہ ہو تو ان کی عدت تین مہینے ہے اور جن کو ابھی حیض نہیں آنے لگا (ان کی عدت بھی یہی ہے) اور حمل والی عورتوں کی عدت وضع حمل (یعنی بچّہ جننے) تک ہے۔?
-
عورتوں کو (ایام عدت میں) اپنے مقدور کے مطابق وہیں رکھو جہاں خود رہتے ہو اور ان کو تنگ کرنے کے لئے تکلیف نہ دو اور اگر حمل سے ہوں تو بچّہ جننے تک ان کا خرچ دیتے رہو۔?
-
پھر اگر شوہر (دو طلاقوں کے بعد تیسری) طلاق عورت کو دے دے تو اس کے بعد جب تک عورت کسی دوسرے شخص سے نکاح نہ کرلے اس (پہلے شوہر) پر حلال نہ ہوگی۔?
-
خواہ ان کا حسن تم کو (کیسا ہی) اچھا لگے?
-
عورتوں کا حق (مردوں پر) ویسا ہی ہے جیسے دستور کے مطابق (مردوں کا حق) عورتوں پر ہے۔ البتہ مردوں کو عورتوں پر فضیلت ہے?
-
مرد عورتوں پر مسلط وحاکم ہیں اس لئے کہ خدا نے بعض کو بعض سے افضل بنایا ہے اور اس لئے بھی کہ مرد اپنا مال خرچ کرتے ہیں?
-
اور جس چیز میں خدا نے تم میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے اس کی ہوس مت کرو مردوں کو ان کاموں کا ثواب ہے جو انہوں نے کئے اور عورتوں کو ان کاموں کا ثواب ہے جو انہوں نے کئے?
-
منافق?
-
تو جو سودا تم نے اس سے کیا ہے اس سے خوش رہو۔?
-
اور ان سے عفت قائم رکھنی مقصود ہو نہ کھلی بدکاری کرنی اور نہ چھپی دوستی کرنی?
-
عورتیں تم کو حلال ہیں اس طرح سے کہ مال خرچ کر کے ان سے نکاح کرلو بشرطیکہ (نکاح سے) مقصود عفت قائم رکھنا ہو نہ شہوت رانی?
-
تم جادو زدہ ہو?
-
جادو زدہ?
-
خدا تم کو لوگوں سے بچائے رکھے گا?
-
اگر خدا مجھ کو کوئی تکلیف پہنچانی چاہے تو کیا وہ اس تکلیف کو دور کرسکتے ہیں یا اگر مجھ پر مہربانی کرنا چاہے تو وہ اس کی مہربانی کو روک سکتے ہیں؟ کہہ دو کہ مجھے خدا ہی کافی ہے۔ بھروسہ رکھنے والے اسی پر بھروسہ رکھتے ہیں?
-
ہم کو کوئی مصیبت نہیں پہنچ سکتی بجز اس کے جو خدا نے ہمارے لیے لکھ دی ہو?
-
کیا خدا اپنے بندوں کو کافی نہیں?
-
مومنو! خدا کے آگے صاف دل سے توبہ کرو۔ امید ہے کہ وہ تمہارے گناہ تم سے دور کر دے گا?
-
اس نہایت اچھی (کتاب) کی جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوئی ہے پیروی کرو?
-
اور لوگوں پر خدا کا حق (یعنی فرض) ہے کہ جو اس گھر تک جانے کا مقدور رکھے وہ اس کا حج کرے?
-
تاکہ تم پرہیزگار بنو?
-
کھاؤ پیو یہاں تک کہ صبح کی سفید دھاری (رات کی) سیاہ دھاری سے الگ نظر آنے لگے۔ پھر روزہ (رکھ کر) رات تک پورا کرو?
-
روزوں کی راتوں میں تمہارے لئے اپنی عورتوں کے پاس جانا کردیا گیا ہے?
-
تو ایسا خیال نہ کرنا کہ خدا نے جو اپنے پیغمبروں سے وعدہ کیا ہے اس کے خلاف کرے گا?
-
جب وہ ان لوگوں کے پاس کھلی نشانیاں لے کر آئے تو کہنے لگے کہ یہ تو صریح جادو ہے?
-
جادوگر?
-
جادوگر?
-
صریح جادو?
-
بہت گمان کرنے سے پرھيز کرو?
-
اور ایک دوسرے کے حال کا تجسس نہ کیا کرو اور نہ کوئی کسی کی غیبت کرے?
-
اور اپنے (مومن بھائی) کو عیب نہ لگاؤ اور نہ ایک دوسرے کا برا نام رکھو?
-
اور نہ عورتیں عورتوں کا?
-
کوئی قوم کسی قوم کا مذاق نہ اڑاۓ?
-
توبہ کرے?
-
ایمان لائے?
-
عمل نیک کرے?
-
سیدھے رستے چلے?
-
نیکوکار ہوگئے تو?
-
نیکوکار ہوجانے کے بعد بخشنے والا?
-
اور نیکوکار ہوجائے تو وہ بخشنے والا مہربان ہے?
-
مہر?
-
یہ وہ لوگ تھے جن کو ہم نے کتاب اور حکم (شریعت) اور نبوت عطا فرمائی تھی?
-
اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے بیان کرتے ہیں اور اُسے تو اہلِ دانش ہی سمجھتے ہیں?
-
اور ہم نے سمجھنے والے لوگوں کے لئے اس بستی سے ایک کھلی نشانی چھوڑ دی?
-
جو لوگ ایمان رکھتے ہیں اُن کے لئے اس میں نشانیاں ہیں?
-
اہل عالم کے لئے نشانی بنا دیا?
-
اور ہماری آیتیں تم کو سنایا کریں?
-
تمہاری تکلیف ان کو گراں معلوم ہوتی ہے اور تمہاری بھلائی کے خواہش مند ہیں اور مومنوں پر نہایت شفقت کرنے والے (اور) مہربان ہیں?
-
کہہ دو کہ (وہ) کان (ہے تو) تمہاری بھلائی کے لیے?
-
خدا کی مہربانی سے تمہاری افتاد مزاج ان لوگوں کے لئے نرم واقع ہوئی ہے۔ اور اگر تم بدخو اور سخت دل ہوتے تو یہ تمہارے پاس سے بھاگ کھڑے ہوتے?
-
کہہ دو کہ اگر خدا تم (لوگوں) کو نقصان پہنچانا چاہے یا تمہیں فائدہ پہنچانے کا ارادہ فرمائے تو کون ہے جو اس کے سامنے تمہارے لئے کسی بات کا کچھ اختیار رکھے (کوئی نہیں)?
-
اگر خدا مجھ کو کوئی تکلیف پہنچانی چاہے تو کیا وہ اس تکلیف کو دور کرسکتے ہیں یا اگر مجھ پر مہربانی کرنا چاہے تو وہ اس کی مہربانی کو روک سکتے ہیں؟ کہہ دو کہ مجھے خدا ہی کافی ہے۔ بھروسہ رکھنے والے اسی پر بھروسہ رکھتے ہیں?
-
اور یہ بھی تم سے پوچھتے ہیں کہ (خدا کی راہ میں) کون سا مال خرچ کریں۔ کہہ دو کہ جو ضرورت سے زیادہ ہو?
-
صاحب وسعت کو اپنی وسعت کے مطابق خرچ کرنا چاہیئے۔ اور جس کے رزق میں تنگی ہو وہ جتنا خدا نے اس کو دیا ہے اس کے موافق خرچ کرے?
-
اس میں سے پانچواں حصہ?
-
زکوٰة?
-
زکواة?
-
اور جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے اور ہم (عملوں کے لیے) کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے?
-
پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی?
-
اور جب ان کو بیہودہ چیزوں کے پاس سے گزرنے کا اتفاق ہو تو بزرگانہ انداز سے گزرتے ہیں?
-
اور بدکاری نہیں کرتے۔ اور جو یہ کام کرے گا سخت گناہ میں مبتلا ہوگا?
-
اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں?
-
مومن مردوں سے کہہ دو کہ اپنی نظریں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں۔?
-
اور جن کو بیاہ کا مقدور نہ ہو وہ پاک دامنی کو اختیار کئے رہیں یہاں تک کہ خدا ان کو اپنے فضل سے غنی کردے۔?
-
اُس نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس کی عورتیں پیدا کیں تاکہ اُن کی طرف (مائل ہوکر) آرام حاصل کرو اور تم میں محبت اور مہربانی پیدا کر دی?
-
اے پیغمبر ہم نے تمہارے لئے تمہاری بیویاں جن کو تم نے ان کے مہر دے دیئے ہیں حلال کردی ہیں?
-
خدا نے ان لوگوں سے جن کو کتاب عنایت کی گئی تھی اقرار کرلیا کہ (جو کچھ اس میں لکھا ہے) اسے صاف صاف بیان کرتے رہنا۔ اور اس (کی کسی بات) کو نہ چھپانا?
-
ر حکم دیا) کہ جو کتاب ہم نے تم کو دی ہے، اس کو زور سے پکڑے رہو، اور جو اس میں (لکھا) ہے، اسے یاد رکھو?
-
عہد واثق لیا اور کوہ طور کو تم پر اٹھا کھڑا کیا (اور حکم دیا کہ) جو (کتاب) ہم نے تم کو دی ہے، اس کو زور سے پکڑو اور جو تمہیں حکم ہوتا ہے (اس کو) سنو?
-
اس عہد کو بھی جس کا تم سے قول لیا تھا (یعنی) جب تم نے کہا تھا کہ ہم نے (خدا کا حکم) سن لیا اور قبول کیا?
-
کیا ان سے کتاب کی نسبت عہد نہیں لیا گیا کہ خدا پر سچ کے سوا اور کچھ نہیں کہیں گے?
-
عہد لیا کہ خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ اور رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں کے ساتھ بھلائی کرتے رہنا اور لوگوں سے اچھی باتیں کہنا، اور نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے رہنا?
-
تم سے عہد لیا کہ آپس میں کشت وخون نہ کرنا اور اپنے کو ان کے وطن سے نہ نکالنا تو تم نے اقرار کر لیا، اور تم (اس بات کے) گواہ ہو?
-
یہ (قرآن) تو حکم خدا ہے جو (ان کی طرف) بھیجا جاتا?
-
اور نہ کوئی چیز اس سے چھوٹی ہے یا بڑی مگر واضح کتاب میں (لکھی ہوئی) ہے?
-
ہم نے کتاب میں کسی چیز (کے لکھنے) میں کوتاہی نہیں کی?
-
اور جو اس بات کو جس کا اس نے خدا سے عہد کیا ہے پورا کرے تو وہ اسے عنقریب اجر عظیم دے گا?
-
ہاں جو شخص اپنے اقرار کو پورا کرے اور (خدا سے) ڈرے تو خدا ڈرنے والوں کو دوست رکھتا ہے?
-
اور یہ قرآن مجھ پر اس لیے اتارا گیا ہے کہ اس کے ذریعے سے تم کو اور جس شخص تک وہ پہنچ سکے آگاہ کردوں?
-
ہم نے تم پر سچی کتاب نازل کی ہے تاکہ خدا کی ہدایت کے مطابق لوگوں کے مقدمات میں فیصلہ کرو?
-
اور ان پر سچائی کے ساتھ کتابیں نازل کیں تاکہ جن امور میں لوگ اختلاف کرتے تھے ان کا ان میں فیصلہ کردے?
-
اے اہل کتاب! تمہارے پاس ہمارے پیغمبر (آخرالزماں) آ گئے ہیں کہ جو کچھ تم کتاب (الہٰی) میں سے چھپاتے تھے وہ اس میں سے بہت کچھ تمہیں کھول کھول کر بتا دیتے ہیں?
-
اے پیغمبر جو ارشادات خدا کی طرف سے تم پر نازل ہوئے ہیں سب لوگوں کو پہنچا دو اور اگر ایسا نہ کیا تو تم خدا کے پیغام پہنچانے میں قاصر رہے?
-
کیا تمہارے پاس تم ہی میں سے پیغمبر نہیں آتے رہے جو میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سناتے?
-
ہم نے تم میں تمھیں میں سے ایک رسول بھیجے ہیں جو تم کو ہماری آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتے اور تمہیں پاک بناتے اور کتاب (یعنی قرآن) اور دانائی سکھاتے ہیں، اور ایسی باتیں بتاتے ہیں، جو تم پہلے نہیں جانتے تھے?
-
اور یہ کہ میرا سیدھا رستہ یہی ہے تو تم اسی پر چلنا اور اور رستوں پر نہ چلنا کہ (ان پر چل کر) خدا کے رستے سے الگ ہو جاؤ گے ان باتوں کا خدا تمہیں حکم دیتا ہے تاکہ تم پرہیزگار بنو?
-
قرآن نازل فرمایا تاکہ اہل حال کو ہدایت کرے?
-
اور یہی تمہارے پروردگار کا سیدھا رستہ ہے جو لوگ غور کرنے والے ہیں ان کے لیے ہم نے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کر دی ہیں?
-
ہم ہی نے روشن آیتیں نازل کیں ہیں اور خدا جس کو چاہتا ہے سیدھے رستے کی طرف ہدایات کرتا ہے?
-
یہ تو محض نصیحت اور صاف صاف قرآن (پُرازحکمت) ہے?
-
تاکہ اس شخص کو جو زندہ ہو ہدایت کا رستہ دکھائے اور کافروں پر بات پوری ہوجائے?
-
ہاں اس (قرآن) کے ذریعے سے نصیحت کرتے رہو?
-
قرآن سے نصیحت کرتے رہو?
-
اس قرآن کی جو نصیحت دینے والا ہے?
-
نصیحت ہمیں نے اُتاری ہے?
-
ہم تم کو (خدا کی) آیتیں اور حکمت بھری نصیحتیں پڑھ پڑھ کر سناتے ہیں?
-
آیتوں پر تو وہی لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب اُن کو اُن سے نصیحت کی جاتی ہے?
-
خدا کی یاد سے آنکھیں بند کرکے (یعنی تغافل کرے) ہم اس پر ایک شیطان مقرر کردیتے ہیں?
-
جو میری نصیحت سے منہ پھیرے گا اس کی زندگی تنگ ہوجائے گی?
-
سن رکھو کہ خدا کی یاد سے دل آرام پاتے ہیں?
-
ہاں نصیحت تاکہ وہ بھی پرہیزگار ہوں?
-
بہت سے انسان?
-
تسبیح?
-
ذکر?
-
خدا اپنے نور سے جس کو چاہتا ہے سیدھی راہ دکھاتا ہے?
-
خدا کو یاد کرو۔ جس طرح اپنے باپ دادا کو یاد کیا کرتے تھے بلکہ اس سے بھی زیادہ?
-
بعض ان میں سے نیکوکار ہیں اور بعض اور طرح کے (یعنی بدکار)?
-
اور ہم نے ان کو پیشوا بنایا تھا وہ (لوگوں) کو دوزخ کی طرف بلاتے تھے?
-
فرعون نے ملک میں سر اُٹھا رکھا تھا اور وہاں کے باشندوں کو گروہ گروہ بنا رکھا تھا?
-
اور ان کو پیشوا بنایا کہ ہمارے حکم سے ہدایت کرتے تھے?
-
اور جب پروردگار نے چند باتوں میں ابراہیم کی آزمائش کی تو ان میں پورے اترے۔ خدا نے کہا کہ میں تم کو لوگوں کا پیشوا بناؤں گا?
-
جس دن ہم سب لوگوں کو ان کے پیشواؤں کے ساتھ بلائیں گے?
-
تو کہنے لگا کہ میں ایمان لایا کہ جس (خدا) پر بنی اسرائیل ایمان لائے ہیں اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں فرمانبرداروں میں ہوں?
-
مومنوں?
-
مومنوں?
-
کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے۔ کہہ دو کہ تم ایمان نہیں لائے (بلکہ یوں) کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں اور ایمان تو ہنوز تمہارے دلوں میں داخل ہی نہیں ہوا۔?
-
اے ایمان والو?
-
اے اہل ایمان?
-
تو تم کو اپنی اصل رقم لینے کا حق ہے?
-
صبر?
-
جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو حکم خدا نے نازل فرمایا ہے?
-
ہم نے جو پیغمبر بھیجا ہے اس لئے بھیجا ہے کہ خدا کے فرمان کے مطابق اس کا حکم مانا جائے?
-
اور (دیکھو) نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم کی باتوں میں مدد نہ کیا کرو?
-
جو شخص کسی کو (ناحق) قتل کرے گا (یعنی) بغیر اس کے کہ جان کا بدلہ لیا جائے یا ملک میں خرابی کرنے کی سزا دی جائے اُس نے گویا تمام لوگوں کو قتل کیا اور جو اس کی زندگانی کا موجب ہوا تو گویا تمام لوگوں کی زندگانی کا موجب ہوا?
-
اور جو شخص تم سے سلام علیک کرے اس سے یہ نہ کہو کہ تم مومن نہیں اور اس سے تمہاری غرض یہ ہو کہ دنیا کی زندگی کا فائدہ حاصل کرو سو خدا کے نزدیک بہت سے غنیمتیں ہیں تم بھی تو پہلے ایسے ہی تھے پھر خدا نے تم پر احسان کیا?
-
نماز بےحیائی اور بری باتوں سے روکتی ہے?
-
آیتیں?
-
جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں خدا کے سوا غیب کی باتیں نہیں جانتے?
-
اور ایک کے دوسرے پر درجے بلند کئے تاکہ جو کچھ اس نے تمہیں بخشا ہے اس میں تمہاری آزمائش ہے?
-
خدا کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا?
-
جو کوئی تم میں نادانی سے کوئی بری حرکت کر بیٹھے پھر اس کے بعد توبہ کرلے اور نیکوکار ہوجائے تو وہ بخشنے والا مہربان ہے?
-
جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں تو (ان سے) سلام علیکم کہا کرو خدا نے اپنی ذات (پاک) پر رحمت کو لازم کرلیا?
-
(خدا جو) نہایت مہربان?
-
اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی?
-
اور جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو اکڑ کر منہ پھیر لیتا ہے گویا اُن کو سنا ہی نہیں?
-
اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفا بخشتا ہے?
-
نیز ان خدام کے جو عورتوں کی خواہش نہ رکھیں?
-
ظالم?
-
ظلم?
-
ظالموں?
-
جو خدا کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے تو ایسے ہی لوگ کافر ہیں?
-
اور ہماری آیتیں تم کو سنایا کریں?
-
شکر گزار?
-
تاکہ مجھے آزمائے کہ میں شکر کرتا ہوں یا کفر?
-
شکرگزاری?
-
شکرگزار?
-
اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ تو نے جو احسان مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر گزار ہوں اور یہ کہ نیک عمل کروں جن کو تو پسند کرے۔ اور میرے لئے میری اولاد میں صلاح (وتقویٰ) دے۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں فرمانبرداروں میں ہوں?
-
اے پروردگار! مجھے توفیق عطا فرما کہ جو احسان تونے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر کروں اور ایسے نیک کام کروں کہ تو ان سے خوش ہوجائے اور مجھے اپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں داخل فرما?
-
خدا کی آیتوں سے نصیحت کرنا?
-
یہی تمہارے پروردگار کا سیدھا رستہ ہے?
-
جس نے تم پر قرآن فرض کیا?
-
رحمان کے ذکر سے تغافل برتتا?
-
شیطان نے ان کے بارے میں اپنا خیال سچ کر دکھایا?
-
تو جس طرح پہلے اپنے آبا و اجداد کا ذکر کرتے تھے، اُس طرح اب اللہ کا ذکر کرو، بلکہ اس سے بھی بڑھ کر?
-
بعل?
-
خاوند?