Question Category: About Shukr - شکر کے بارے میں

Did Shaitaan challenged Allah to stop majority of people from doing Shukr (appreciate not just through words but actions) to Allah by sitting in the Sabeel (Straight Path) and where is that Sabeel (straight path)? کیا شیطان نے اللہ کو دعوی کیا تھا کے وہ لوگوں کی اکثریت کو اللہ کو شکر (صرف زبانی نہیں بلکہ سراہنے والے عمل کرکے) کرنے سے سیدھے راستے کے درمیان بیٹھ کر روکے گا؟ اور وہ سیدھا راستہ کدھر سے ملے گا؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-A'raf: 7 Ayah: 16

Arabic

قَالَ فَبِمَا أَغْوَيْتَنِي لَأَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِيمَ

Urdu

(پھر) شیطان نے کہا مجھے تو تُو نے ملعون کیا ہی ہے میں بھی تیرے سیدھے رستے پر ان (کو گمراہ کرنے) کے لیے بیٹھوں گا

English

He said: "Because thou hast thrown me out of the way, lo! I will lie in wait for them on thy straight way:
Surah Al-A'raf: 7 Ayah: 17

Arabic

ثُمَّ لَآتِيَنَّهُمْ مِنْ بَيْنِ أَيْدِيهِمْ وَمِنْ خَلْفِهِمْ وَعَنْ أَيْمَانِهِمْ وَعَنْ شَمَائِلِهِمْ ۖ وَلَا تَجِدُ أَكْثَرَهُمْ شَاكِرِينَ

Urdu

پھر ان کے آگے سے اور پیچھے سے دائیں سے اور بائیں سے (غرض ہر طرف سے) آؤں گا (اور ان کی راہ ماروں گا) اور تو ان میں اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا

English

"Then will I assault them from before them and behind them, from their right and their left: Nor wilt thou find, in most of them, gratitude (for thy mercies)."
Surah Al-Israa: 17 Ayah: 9

Arabic

إِنَّ هَٰذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ وَيُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا كَبِيرًا

Urdu

یہ قرآن وہ رستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے اور مومنوں کو جو نیک عمل کرتے ہیں بشارت دیتا ہے کہ اُن کے لئے اجر عظیم ہے

English

Verily this Qur´an doth guide to that which is most right (or stable), and giveth the Glad Tidings to the Believers who work deeds of righteousness, that they shall have a magnificent reward;