Question Category: About Hypocrite - منافق کے بارے میں

Do Munafiq / Hypocrite while moving in the way of Allah consider the problems from people as punishment of Allah? کیا منافق اللہ کی راہ میں لوگوں کی طرف سے آنے والی مشکلات کو اللہ کی طرف سے سزا سمجھ لیتے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Ankabut: 29 Ayah: 10

Arabic

وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّهِ فَإِذَا أُوذِيَ فِي اللَّهِ جَعَلَ فِتْنَةَ النَّاسِ كَعَذَابِ اللَّهِ وَلَئِنْ جَاءَ نَصْرٌ مِنْ رَبِّكَ لَيَقُولُنَّ إِنَّا كُنَّا مَعَكُمْ ۚ أَوَلَيْسَ اللَّهُ بِأَعْلَمَ بِمَا فِي صُدُورِ الْعَالَمِينَ

Urdu

اور بعض لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم خدا پر ایمان لائے جب اُن کو خدا (کے رستے) میں کوئی ایذا پہنچتی ہے تو لوگوں کی ایذا کو (یوں) سمجھتے ہیں جیسے خدا کا عذاب۔ اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے مدد پہنچے تو کہتے ہیں کہ ہم تمہارے ساتھ تھے۔ کیا جو اہل عالم کے سینوں میں ہے خدا اس سے واقف نہیں؟

English

Then there are among men such as say, "We believe in Allah"; but when they suffer affliction in (the cause of) Allah, they treat men´s oppression as if it were the Wrath of Allah! And if help comes (to thee) from thy Lord, they are sure to say, "We have (always) been with you!" Does not Allah know best all that is in the hearts of all creation?
Surah Al-Ankabut: 29 Ayah: 11

Arabic

وَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَلَيَعْلَمَنَّ الْمُنَافِقِينَ

Urdu

اور خدا اُن کو ضرور معلوم کرے گا جو (سچے) مومن ہیں اور منافقوں کو بھی معلوم کرکے رہے گا

English

And Allah most certainly knows those who believe, and as certainly those who are Hypocrites.