Question Category: About Muttaqi - متقی کے بارے میں

Do Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) communicates and verifies the truth i.e Quran? کیا متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) سچ یعنی قرآن کو بیان کرتا ہے اور اس کی تصدیق کرتا ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Az-Zumar: 39 Ayah: 32

Arabic

فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَبَ عَلَى اللَّهِ وَكَذَّبَ بِالصِّدْقِ إِذْ جَاءَهُ ۚ أَلَيْسَ فِي جَهَنَّمَ مَثْوًى لِلْكَافِرِينَ

Urdu

تو اس سے بڑھ کر ظالم کون جو خدا پر جھوٹ بولے اور سچی بات جب اس کے پاس پہنچ جائے تو اسے جھٹلائے۔ کیا جہنم میں کافروں کا ٹھکانا نہیں ہے؟

English

Who, then, doth more wrong than one who utters a lie concerning Allah, and rejects the Truth when it comes to him; is there not in Hell an abode for blasphemers?
Surah Az-Zumar: 39 Ayah: 33

Arabic

وَالَّذِي جَاءَ بِالصِّدْقِ وَصَدَّقَ بِهِ ۙ أُولَٰئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ

Urdu

اور جو شخص سچی بات لے کر آیا اور جس نے اس کی تصدیق کی وہی لوگ متقی ہیں

English

And he who brings the Truth and he who confirms (and supports) it - such are the men who do right.