Question Category: About the Zalim - ظالم کے بارے میں

Do people become Zalim when they disassociate those people from them who pray day and night to Allah and seeks for Allah? کیا لوگ ظالم بن جاتے ہیں جب وہ اپنے آپ کو ان لوگوں سے لاتعلق کرلیتے ہیں جو اللہ کو صبح و شام پکارتے ہیں اور اللہ کی ذات کے طالب ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-An'am: 6 Ayah: 52

Arabic

وَلَا تَطْرُدِ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُ ۖ مَا عَلَيْكَ مِنْ حِسَابِهِمْ مِنْ شَيْءٍ وَمَا مِنْ حِسَابِكَ عَلَيْهِمْ مِنْ شَيْءٍ فَتَطْرُدَهُمْ فَتَكُونَ مِنَ الظَّالِمِينَ

Urdu

اور جو لوگ صبح وشام اپنی پروردگار سے دعا کرتے ہیں (اور) اس کی ذات کے طالب ہیں ان کو (اپنے پاس سے) مت نکالو۔ ان کے حساب (اعمال) کی جوابدہی تم پر کچھ نہیں اور تمہارے حساب کی جوابدہی ان پر کچھ نہیں (پس ایسا نہ کرنا) اگر ان کو نکالوگے تو ظالموں میں ہوجاؤ گے

English

Send not away those who call on their Lord morning and evening, seeking His face. In naught art thou accountable for them, and in naught are they accountable for thee, that thou shouldst turn them away, and thus be (one) of the unjust.