Question Category: The Right Path - سیدھا راستہ

Do the people who deny the Ayat of Allah by not following them are the ones away from Straight Path?کیا وہ لوگ جو اللہ کی آیات کے انکاری ہیں ان پر عمل نہ کرکے وہی گمراہ ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-An'am: 6 Ayah: 39

Arabic

وَالَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا صُمٌّ وَبُكْمٌ فِي الظُّلُمَاتِ ۗ مَنْ يَشَإِ اللَّهُ يُضْلِلْهُ وَمَنْ يَشَأْ يَجْعَلْهُ عَلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ

Urdu

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ بہرے اور گونگے ہیں (اس کے علاوہ) اندھیرے میں (پڑے ہوئے) جس کو خدا چاہے گمراہ کردے اور جسے چاہے سیدھے رستے پر چلا دے

English

Those who reject our signs are deaf and dumb,- in the midst of darkness profound: whom Allah willeth, He leaveth to wander: whom He willeth, He placeth on the way that is straight.