Question Category: About Shirk - شرک کے بارے میں

Do we do shirk by creating “E-NA-SUN” i.e “Women” as god when to please women we violates the instructions of Allah given through the Ayat in Quran? کیا ہم “اِناثاً” یعنی عورتوں کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم عورتوں کو خوش کرنے کے لیۓ قرآن میں آیات کے ذریعے دئیے گئے احکامات کے خلاف کرتے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah An-Nisaa: 4 Ayah: 116

Arabic

إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَٰلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ ۚ وَمَنْ يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَالًا بَعِيدًا

Urdu

خدا اس کے گناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے سوا (اور گناہ) جس کو چاہیے گا بخش دے گا۔ اور جس نے خدا کے ساتھ شریک بنایا وہ رستے سے دور جا پڑا

English

Allah forgiveth not (The sin of) joining other gods with Him; but He forgiveth whom He pleaseth other sins than this: one who joins other gods with Allah, Hath strayed far, far away (from the right).
Surah An-Nisaa: 4 Ayah: 117

Arabic

إِنْ يَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ إِلَّا إِنَاثًا وَإِنْ يَدْعُونَ إِلَّا شَيْطَانًا مَرِيدًا

Urdu

یہ جو خدا کے سوا پرستش کرتے ہیں تو عورتوں کی اور پکارتے ہیں تو شیطان کی سرکش ہی کو

English

(The Pagans), leaving Him, call but upon female deities: They call but upon satan the persistent rebel!