Do we do shirk by creating “Laat” i.e “Bringing Something from Past” as god when we bring some regrets or thoughts from past which prevent us from acting good in the present for example if we do not deliver the message of Allah in the present because we are worried about our past deeds? کیا ہم “لات” “ماضی میں سے کچھ لانا” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم اپنے موجودہ حالات میں کام کرنے کے بجائے ماضی کی باتوں کو اپنے سامنے لے آتے ہیں۔ مثلا اگر ہم آج کے دور میں اللہ کا آیتوں کے ذریعے دیا گیا پیغام لوگوں تک اپنے ماضی کے اعمال کے خوف میں نہ پہنچائیں؟