Surah Nuh: 71 Ayah: 23
Question Category: About Shirk - شرک کے بارے میںDo we do shirk by creating “Sa-wa” means “Idol of Time” as god, when we think that we can do a sin now as we have time to repent later, or when we object to the message of Allah by saying that a particular message of Quran given through the Ayat was for the people in the past? کیا ہم “سواع” یعنی “وقت کا بت” بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم کوئی گناہ کا کام یہ سوچ کر کرتے ہیں کے ابھی ہمارے پاس وقت ہے بعد میں توبہ کرلینگے یا ہم یہ کہہ کر اللہ کے آیات کے ذریعے دئیے گئے پیغام کو نہیں لیتے کے یہ تو پرانے دور کے لوگوں کے لئے تھا؟ |