Question Category: About Shirk - شرک کے بارے میں

Do we do shirk by creating “Ya-ooq” means “idol of hindrance” as god When we try to create hindrances or barriers in the delivery of message of Allah. For example, when we ask other people not to listen to the person who is delivering the message of Allah through the Ayat because of our own personal likes or dislikes or ego or comprehension issues or create other hindrances in his work? کیا ہم “یعوق” یعنی “رکاوٹ ڈالنے کا بت” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم اللہ کا آیات کے ذریعے دیا گیا پیغام دوسروں تک پہنچنے سے روکتے ہیں مثلا کوئی شخص لوگوں کو آیات کے ذریعے اللہ کے احکامات بتا رہا ہو اور ھم اپنی ذاتی انا یا پسند نا پسند یا سمجھ میں کمی کی وجہ سے دوسروں کو سننے سے منع کریں یا کام میں رکاوٹ ڈالیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Nuh: 71 Ayah: 23

Arabic

وَقَالُوا لَا تَذَرُنَّ آلِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَلَا سُوَاعًا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًا

Urdu

اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعقوب اور نسر کو کبھی ترک نہ کرنا

English

"And they have said (to each other), ´Abandon not your gods: Abandon neither Wadd nor Suwa´, neither Yaguth nor Ya´uq, nor Nasr´;-