Question Category: Zikar/Remembrance - اللہ کا ذکر یا یاد دہانی

Do we get the Zikar / Remembrance / Admonition of Allah only when we ponder upon Ayat of Allah given in Quran?کیا ہمیں اللہ کا ذکر یا یاد یا نصیحت صرف اس وقت ملتی ہے جب ہم اللہ کی آیات جو قرآن میں دی گئی ہیں پر غور و فکر کرتے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Sad: 38 Ayah: 29

Arabic

كِتَابٌ أَنْزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ أُولُو الْأَلْبَابِ

Urdu

(یہ) کتاب جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں

English

(Here is) a Book which We have sent down unto thee, full of blessings, that they may mediate on its Signs, and that men of understanding may receive admonition.
Surah Al-i'Imran: 3 Ayah: 58

Arabic

ذَٰلِكَ نَتْلُوهُ عَلَيْكَ مِنَ الْآيَاتِ وَالذِّكْرِ الْحَكِيمِ

Urdu

(اے محمدﷺ) یہ ہم تم کو (خدا کی) آیتیں اور حکمت بھری نصیحتیں پڑھ پڑھ کر سناتے ہیں

English

"This is what we rehearse unto thee of the Signs and the Message of Wisdom."
Surah As-Sajda: 32 Ayah: 15

Arabic

إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا خَرُّوا سُجَّدًا وَسَبَّحُوا بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ ۩

Urdu

ہماری آیتوں پر تو وہی لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب اُن کو اُن سے نصیحت کی جاتی ہے تو سجدے میں گرپڑتے اور اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں اور غرور نہیں کرتے

English

Only those believe in Our Signs, who, when they are recited to them, fall down in prostration, and celebrate the praises of their Lord, nor are they (ever) puffed up with pride.